ڈام میں تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کے معاہدے پر دستخط، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ : حکومت بلوچستان اور ہا¶س آف کاسب کنسورشیم کے مابین ڈام میں بلوچستان کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی کاوشوں سے طے پانے والے اس معاہدے کو صوبے میں نجی سرمایہ کاری، ساحلی معیشت کے فروغ اور مقامی آبادی…
